Tu Jo Nahi Hai Toh Kuch Bhi Nhi Hai

Tu Jo Nahi Hai Toh Kuch Bhi Nhi Hai Lyrics

Virsa Heritage Revived  by Wahdat Rameez

Song  ·  585,919 Plays  ·  4:53  ·  Urdu

℗ 2016 Mian Yousaf Salahuddin

Tu Jo Nahi Hai Toh Kuch Bhi Nhi Hai Lyrics

تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

نگاہوں میں تُو ہے، یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تُو ہے...
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے، راہوں میں کیا ہے

جو تُو ہم سفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تُو ہم سفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

وہ آئیں، نہ آئیں، جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں، نہ آئیں، جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں، جھک جھک کے راہیں

یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے
یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

Writer(s): Noshad, Sumair Khan<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com


More from Virsa Heritage Revived

Loading

You Might Like

Loading


FAQs for Tu Jo Nahi Hai Toh Kuch Bhi Nhi Hai