Roodad-e-Sitam Keh Kar Jab Mein Ne Kaha Samjhay

Roodad-e-Sitam Keh Kar Jab Mein Ne Kaha Samjhay Lyrics

A Tribute To The Forgotten Greats  by Wahdat Rameez

Song  ·  5:39  ·  Urdu

℗ 2017 Mian Yousaf Salahuddin

Roodad-e-Sitam Keh Kar Jab Mein Ne Kaha Samjhay Lyrics

دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے
ورنہ کہیں تقدیر...
ورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے
ورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے

اے دیکھنے والوں، مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو
اے دیکھنے والوں، مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو

تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے
تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے

میں ڈھونڈ رہا...
میں ڈھونڈ رہا ہوں...
میں ڈھونڈ...
میں ڈھونڈ رہا ہوں، مِری وہ شمع کہاں ہے؟
میں ڈھونڈ رہا ہوں، مِری وہ شمع کہاں ہے؟

جو بزم کی ہر چیز کو پروانہ بنا دے
جو بزم کی ہر چیز کو پروانہ بنا دے

آخر کوئی...
آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانۂ دل کی
آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانۂ دل، دل کی
آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانۂ دل کی

کعبہ نہیں بنتا ہے تو بت خانہ بنا دے
کعبہ نہیں بنتا ہے تو بت خانہ بنا دے

بہزادؔ...
بہزادؔ، ہر اک گام پہ اک سجدۂ مستی
بہزادؔ، ہر اک گام پہ اک سجدۂ مستی

ہر ذرے کو سنگِ درِ جانانہ بنا دے
ہر ذرے کو سنگِ درِ جانانہ بنا دے
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے

Writer(s): Behzad Lakhnavi, Begum Akhtar<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com


More from A Tribute To The Forgotten Greats

Loading

You Might Like

Loading


FAQs for Roodad-e-Sitam Keh Kar Jab Mein Ne Kaha Samjhay