حسن نے سیکھیں کڑی آزاریاں عشق کی مجبوریاں، لاچاریاں بہہ گیا... بہہ گیا دل حسرتوں کے خون میں لے گئیں بیمار کو بیماریاں سوچ کر غم، غم... سوچ کر غم دیجیے، ایسا نہ ہو آپ کو کرنی پڑیں غم خواریاں اک طرف دل سے وفا قیمت طلب اک طرف میں اور مِری ناداریاں تُو نے، تُو نے، تُو نے، تُو نے، تُو نے تُو نے دنیا ہی بدل ڈالی مِری اب تو رہنے دو یہ دنیا داریاں
Writer(s): Khursheed Bai Hajro Wali, Hafeez Jalandhari<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com