Haan Ve La Ke Yaari Lutt Kharya Dil Mera

Haan Ve La Ke Yaari Lutt Kharya Dil Mera Lyrics

A Tribute To The Forgotten Greats  by Wahdat Rameez

Song  ·  4:02  ·  Urdu

℗ 2017 Mian Yousaf Salahuddin

Haan Ve La Ke Yaari Lutt Kharya Dil Mera Lyrics

رودادِ ستم کہہ کر جب میں نے کہا، "سمجھے؟"
رودادِ ستم کہہ کر جب میں نے کہا، "سمجھے؟"
منہ پھیر کے فرمایا، "جھوٹے کو خدا سمجھے"
منہ پھیر کے فرمایا، "جھوٹے کو خدا سمجھے"
رودادِ ستم کہہ کر...

وہ میری دعاؤں کو سمجھے کہ شکایت ہے
سمجھے کہ شکایت ہے

وہ میری دعاؤں کو سمجھے کہ شکایت ہے

کیوں میں نے شکایت کی، یہ اُن کی بلا سمجھے
کیوں میں نے شکایت کی، یہ اُن کی بلا سمجھے
رودادِ ستم کہہ کر...

جو مجھ پہ مصیبت ہے، سب دل کی بدولت ہے
سب دل کی بدولت ہے

اِس دل نے مجھے کھویا، اِس دل کو خدا سمجھے
اِس دل نے مجھے کھویا، اِس دل کو خدا سمجھے
منہ پھیر کے فرمایا، "جھوٹے کو خدا سمجھے"
رودادِ ستم کہہ کر...

سوچو تو، امامؔ، دل میں...

سوچو تو، امامؔ، دل میں جو قدر ہے وفا کی

جو چاہنے والے کو مجبورِ خدا سمجھے
جو چاہنے والے کو مجبورِ وفا سمجھے
منہ پھیر کے فرمایا، "جھوٹے کو خدا سمجھے"
رودادِ ستم کہہ کر جب میں نے کہا، "سمجھے؟"
رودادِ ستم کہہ کر...

Writer(s): Khursheed Bai Hajro Wali, Hafeez Jalandhari<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com


More from A Tribute To The Forgotten Greats

Loading

You Might Like

Loading


FAQs for Haan Ve La Ke Yaari Lutt Kharya Dil Mera