
Tere Bin (Hum Kahan Ke Sachay Thy OST) Lyrics
Tere Bin (Hum Kahan Ke Sachay Thy OST) by Azaan Sami Khan, Yashal Shahid
Song · 446,316 Plays · 3:52 · Urdu
Tere Bin (Hum Kahan Ke Sachay Thy OST) Lyrics
کاہے مل کے بچھڑے تھے؟
آنسوؤں میں ڈوبے تھے
شکوہ بھی کیا کرتے؟
ہم کہاں کے سچے تھے؟
اکھیوں نے کیوں اکھیوں سے
جوڑا ہے یوں دیوانوں سے؟
اکھیوں نے تیری اکھیوں سے
باندھا ہے کیوں یوں عاشقوں سے؟
تیرے بن، تیرے بن
تیرے بن، تیرے بن
تیرے بن، ہائے، تیرے بن
تیرے بن، تیرے بن
ڈبیا وے، دل ڈبیا وے
سوچاں دے وچ ڈبیا و ے
گہرے ہیں دکھ دریا یہ
پہنچوں کیسے ساحل پہ
تیرے بن، تیرے بن؟
اکھیوں نے کیوں اکھیوں سے
جوڑا ہے یوں دیوانوں سے؟
اکھیوں نے تیری اکھیوں سے
باندھا ہے کیوں تُو نے عاشقوں سے؟
تیرے بن، تیرے بن
تیرے بن، تیرے بن
ایک پل میں بکھرے تھے
جیسے سوکھے پتّے تھے
دور تم سے ہو رہے تھے
ہو رہے تھے
ایک پل میں بکھرے تھے
جیسے سوکھے پتّے تھے
دور دل سے ہو رہے تھے
ہو رہے تھے
(تیرے بن) تیرے بن، تیرے بن
(تیرے بن) تیرے بن (تیرے بن)
ہو، تیرے بن، تیرے بن، تیرے بن (تیرے بن)
ہائے (تیرے بن)، تیرے بن
(تیرے بن) تیرے بن
شکوہ بھی کیا کرتے؟
ہم کہاں کے سچے تھے؟
Writer(s): Azaan Sami Khan<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com
More from Tere Bin (Hum Kahan Ke Sachay Thy OST)
Loading
You Might Like
Loading
3m 52s · Urdu