Aye Dil Tu Bata (Original Score) Lyrics
مل کے ملنا، چھوڑ دینا، دل نہ دے یہ اجازت
دل لگا کے توڑ دینا ہے یہ کیسی محبت؟
مل کے ملنا، چھوڑ دینا، دل نہ دے یہ اجازت
دل لگانا، توڑ دینا، ہے یہ کیسی محبت؟
کیوں ہیں ڈوبے پہنچ کنارے، اے دل، تُو بتا
اب جئیں ہم کس کے سہارے، اے دل، تُو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
خواب کیوں ستائے، غم میں آ کے اب نہ سو سکیں
ہم میں، تم میں پیار والی باتیں اب نہ ہو سکیں
جب ہوئے جدا تھے ہم تو سب خدائی دیکھ لی
بے وفائی کرنے والے نے وفا بھی دیکھ لی
کیوں ہیں ڈوبے پہنچ کنارے، اے دل، تُو بتا
اب جئیں ہم کس کے سہارے، اے دل، تُو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
رات چاندنی ہے لیکن سر پہ آسماں نہیں
درد بھی بہت ہے لیکن لب پہ تُو دعا نہیں
دل سوال کر رہا ہے، بے وفا، جواب دے
مانگتا ہے بس یہ اِتنا ہجر کا عذاب دے
کیوں ہیں ڈوبے پہنچ کنارے، اے دل، تُو بتا
اب جئیں ہم کس کے سہارے، اے دل، تُو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
کاش ہم نہ ی وں بچھڑتے، کاش دل نہ آج روتا
کاش ساتھ وہ ہمارا چاہتوں کی لاج ہوتا
دیکھ، رو رہا ہے ساون بھی مجھے یوں دیکھ کے جو
درد تم کو بھی یوں ہوگا آ کے خود تُو دیکھ لے جو
کیوں ہیں ڈوبے پہنچ کنارے، اے دل، تُو بتا
اب جئیں ہم کس کے سہارے، اے دل، تُو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت، تجھ کو، بتا، کیا نام دوں
Writer(s): Sahir Ali Bagga<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com
More from Aye Dil Tu Bata (Original Score)
Loading
You Might Like
Loading
6m 53s · Urdu